جب اِسرائیل مِصرؔ سے نِکل آیا۔ یعنی یعقُوبؔ کا گھرانا اجنبی زُبان والی قَوم میں سے تو یہُوداؔہ اُس کا مَقدِس اور اِسرائیلؔ اُس کی ممُلکِت ٹھہرا۔ یہ دیکھتے ہی سمُندر بھاگا۔ یَردن پِیچھے ہٹ گیا۔
پڑھیں زبُور 114
سنیں زبُور 114
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 1:114-3
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos