خُداوند ہمارے خُدا کی مانِند کَون ہے جو عالمِ بالا پر تخت نشِین ہے جو فروتنی سے آسمان و زمِین پر نظر کرتا ہے؟ وہ مِسکِین کو خاک سے اور مُحتاج کو مزبلہ پر سے اُٹھا لیتا ہے
کون رب ہمارے خدا کی مانند ہے جو بلندیوں پر تخت نشین ہے اور آسمان و زمین کو دیکھنے کے لئے نیچے جھکتا ہے؟ پست حال کو وہ خاک میں سے اُٹھا کر پاؤں پر کھڑا کرتا، محتاج کو راکھ سے نکال کر سرفراز کرتا ہے۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos