کون رب ہمارے خدا کی مانند ہے جو بلندیوں پر تخت نشین ہے اور آسمان و زمین کو دیکھنے کے لئے نیچے جھکتا ہے؟ پست حال کو وہ خاک میں سے اُٹھا کر پاؤں پر کھڑا کرتا، محتاج کو راکھ سے نکال کر سرفراز کرتا ہے۔
پڑھیں زبور 113
سنیں زبور 113
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبور 5:113-7
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos