زبور 21:109-22
زبور 21:109-22 کِتابِ مُقادّس (URD)
لیکن اَے مالک خُداوند! اپنے نام کی خاطِر مُجھ پر اِحسان کر۔ مُجھے چُھڑا کیونکہ تیری شفقت خُوب ہے۔ اِس لِئے کہ مَیں غریب اور مُحتاج ہُوں اور میرا دِل میرے پہلُو میں زخمی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 109زبور 21:109-22 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن آپ اَے یَاہوِہ قادر، اَپنے نام کی خاطِر مُجھ پر اِحسَان کریں؛ اَور اَپنی شفقت و مَحَبّت کی خوبی کے مُطابق مُجھے رِہائی بخشیں۔ کیونکہ مَیں غریب اَور مُحتاج ہُوں، اَور میرا دِل میرے پہلو میں زخمی ہو چُکاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 109