امثال 30:8-31
امثال 30:8-31 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب میں ہی ماہر کاریگر کے طور پر خُدا کے پاس تھی، میری خُوشی میں روز بروز اِضافہ ہوتا تھا، اَور مَیں اُن کی حُضُوری میں ہمیشہ شادمان رہتی تھی، مَیں اُن کی ساری دُنیا سے خُوش تھی اَور بنی آدمؔ کی صحبت میں مُجھے خُوشی ملتی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 8