امثال 26:25-27
امثال 26:25-27 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو صادق بدکار کے آگے گھُٹنے ٹیک دیتاہے وہ اَیسا چشمہ ہے جو گدلا اَور اَیسا سوتا ہے جو ناپاک ہو گیا ہے۔ زِیادہ شہد کھانا اَچھّا نہیں ہوتا، نہ ہی خُود اَپنی بُزرگی کے راگ گاتے رہنے سے عزّت بڑھتی ہے۔
شئیر
پڑھیں امثال 25