فِلپّیوں 19:3-20
فِلپّیوں 19:3-20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُن کا اَنجام ہلاکت ہے، اُن کا پیٹ ہی اُن کا خُدا ہے، وہ اَپنی اُن باتوں پرجو شرم کا باعث ہیں فخر کرتے ہیں۔ اَور دُنیوی چیزوں کے خیال میں لگے رہتے ہیں۔ مگر ہمارا وطن آسمان پر ہے۔ اَور ہم اَپنے مُنجّی خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے وہاں سے، واپس آنے کے اِنتظار میں ہیں،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 3فِلپّیوں 19:3-20 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ایسے لوگوں کا انجام ہلاکت ہے۔ کھانے پینے کی پابندیاں اور ختنے پر فخر اُن کا خدا بن گیا ہے۔ ہاں، وہ صرف دنیاوی سوچ رکھتے ہیں۔ لیکن ہم آسمان کے شہری ہیں، اور ہم شدت سے اِس انتظار میں ہیں کہ ہمارا نجات دہندہ اور خداوند عیسیٰ مسیح وہیں سے آئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 3