فِلپّیوں 3:2-5
فِلپّیوں 3:2-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تِفرقہ اَور فُضول فخر کے باعث کچھ نہ کرو۔ بَلکہ، فروتن ہوکر ایک شخص دُوسرے شخص کو اَپنے سے بہتر سمجھے۔ ہر ایک صِرف اَپنے مفاد کا نہیں بَلکہ دُوسروں کے مفاد کا بھی خیال رکھے۔ تمہارا مِزاج بھی وَیسا ہی ہو، جَیسا المسیح یِسوعؔ کا تھا
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 2