خود غرض نہ ہوں، نہ باطل عزت کے پیچھے پڑیں بلکہ فروتنی سے دوسروں کو اپنے سے بہتر سمجھیں۔ ہر ایک نہ صرف اپنا فائدہ سوچے بلکہ دوسروں کا بھی۔ وہی سوچ رکھیں جو مسیح عیسیٰ کی بھی تھی۔
پڑھیں فِلپّیوں 2
سنیں فِلپّیوں 2
شئیر
تمام آیات کا موازنہ کریں: فِلپّیوں 3:2-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos