فِلپّیوں 27:1
فِلپّیوں 27:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کچھ بھی ہو، اِتنا ضروُر کرو کہ تمہارا چال چلن المسیؔح کی خُوشخبری کے لائق ہو۔ تاکہ، خواہ میں تُمہیں دیکھنے آؤں یا نہ آؤں، یہ ضروُر سُن سکوں کہ تُم ایک رُوح میں قائِم ہو، اَور ایک جان ہوکر کوشش کر رہے ہو کہ لوگ خُوشخبری پر ایمان لائیں
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 1فِلپّیوں 27:1 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن آپ ہر صورت میں مسیح کی خوش خبری اور آسمان کے شہریوں کے لائق زندگی گزاریں۔ پھر خواہ مَیں آ کر آپ کو دیکھوں، خواہ غیرموجودگی میں آپ کے بارے میں سنوں، مجھے معلوم ہو گا کہ آپ ایک روح میں قائم ہیں، آپ مل کر یک دلی سے اُس ایمان کے لئے جاں فشانی کر رہے ہیں جو اللہ کی خوش خبری سے پیدا ہوا ہے،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 1