گِنتی 22:6-24
گِنتی 22:6-24 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں سے کہہ کہ تُم بنی اِسرائیل کو اِس طرح دُعا دِیا کرنا۔ تُم اُن سے کہنا۔ خُداوند تُجھے برکت دے اور تُجھے محفُوظ رکھّے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گِنتی 6گِنتی 22:6-24 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا، ”اَہرونؔ اَور اُس کے بیٹوں سے کہو، ’تُم بنی اِسرائیل کو اِس طرح برکت دو۔ تُم اُن سے کہو: ” ’یَاہوِہ تُمہیں برکت دیں اَور تُمہیں محفوظ رکھے؛
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گِنتی 6