میکاہ 8:7
میکاہ 8:7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے میرے دُشمن مُجھ پر خُوش نہ ہو! اگرچہ مَیں گِر پڑا ہُوں لیکن اُٹھ کھڑا ہُوں گا۔ چاہے مَیں اَندھیرے میں ہُوں، پھر بھی یَاہوِہ میری رَوشنی ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں میکاہ 7اَے میرے دُشمن مُجھ پر خُوش نہ ہو! اگرچہ مَیں گِر پڑا ہُوں لیکن اُٹھ کھڑا ہُوں گا۔ چاہے مَیں اَندھیرے میں ہُوں، پھر بھی یَاہوِہ میری رَوشنی ہوں گے۔