متی 21:18-22
متی 21:18-22 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب پطرس نے حُضُور عیسیٰ کے پاس آکر پُوچھا، ”اَے خُداوؔند، اگر میرا بھایٔی یا بہن میرے خِلاف گُناہ کرتا رہے تو میں اُسے کتنی دفعہ مُعاف کروں؟ کیا سات بار تک؟“ حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا، ”میں تُجھ سے سات دفعہ نہیں، لیکن ستّر کے سات گُنا تک مُعاف کرنے کے لیٔے کہتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 18