لوقا 36:7-37
لوقا 36:7-37 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کسی فرِیسی نے حُضُور عیسیٰ سے مِنّت کی کہ میرے یہاں کھانا کھایٔیں اَور وہ اُس فرِیسی کے گھرجاکر دسترخوان پر بَیٹھ گیٔے۔ ایک بَدچلن عورت جو اُسی شہر کی تھی، یہ سُن کر کہ حُضُور عیسیٰ اُس فرِیسی کے گھر میں کھانا کھانے بَیٹھے ہیں، سنگِ مرمر کے عِطردان میں عِطر لائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 7لوقا 36:7-37 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ایک فریسی نے عیسیٰ کو کھانا کھانے کی دعوت دی۔ عیسیٰ اُس کے گھر جا کر کھانا کھانے کے لئے بیٹھ گیا۔ اُس شہر میں ایک بدچلن عورت رہتی تھی۔ جب اُسے پتا چلا کہ عیسیٰ اُس فریسی کے گھر میں کھانا کھا رہا ہے تو وہ عطردان میں بیش قیمت عطر لا کر
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 7لوقا 36:7-37 کِتابِ مُقادّس (URD)
پِھر کِسی فریسی نے اُس سے درخواست کی کہ میرے ساتھ کھانا کھا۔ پس وہ اُس فریسی کے گھر جا کر کھانا کھانے بَیٹھا۔ تو دیکھو ایک بدچلن عَورت جو اُس شہر کی تھی۔ یہ جان کر کہ وہ اُس فریسی کے گھر میں کھانا کھانے بَیٹھا ہے سنگِ مرمر کے عِطردان میں عِطر لائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 7