لوقا 1:7-2
لوقا 1:7-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب حُضُور عیسیٰ لوگوں کو اَپنی ساری باتیں سُنا چُکے، تو کَفرنحُومؔ میں آئے۔ وہاں ایک رُومی افسر کا خادِم بیمار تھا، وہ اُسے بہت عزیز تھا، اَور وہ مَرنے کے قریب تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 7