YouVersion Logo
تلاش

لوقا 21:3-38

لوقا 21:3-38 کِتابِ مُقادّس (URD)

جب سب لوگوں نے بپتسِمہ لِیا اور یِسُوعؔ بھی بپتسِمہ پا کر دُعا کر رہا تھا تو اَیسا ہُؤا کہ آسمان کُھل گیا۔ اور رُوحُ القُدس جِسمانی صُورت میں کبُوتر کی مانِند اُس پر نازِل ہُؤا اور آسمان سے آواز آئی کہ تُو میرا پیارا بیٹا ہے۔ تُجھ سے مَیں خُوش ہُوں۔ جب یِسُوعؔ خُود تعلِیم دینے لگا قرِیباً تِیس برس کا تھا اور (جَیسا کہ سمجھا جاتا تھا) یُوسفؔ کا بیٹا تھا اور وہ عیلی کا۔ اور وہ متّات کا اور وہ لاوؔی کا اور وہ ملکی کا اور وہ ینّا کا اور وہ یُوسفؔ کا۔ اور وہ مَتّتِیاؔہ کا اور وہ عامُوؔس کا اور وہ ناحُوؔم کا اور وہ اسلیاؔہ کا اور وہ نوگہ کا۔ اور وہ ماؔعَت کا اور وہ مَتّتیاؔہ کا اور وہ شِمعی کا اور وہ یوسیخ کا اور وہ یوداؔہ کا۔ اور وہ یُوحنّا کا اور وہ ریسا کا اور وہ زرُبّابِل کا اور وہ سیالتی ایل کا اور وہ نیرؔی کا۔ اور وہ ملکی کا اور وہ اَدّی کا اور وہ قوساؔم کا اور وہ اِلموداؔم کا اور وہ عیر کا۔ اور وہ یشُوؔع کا اور وہ الِیعزر کا اور وہ یورِؔیم کا اور وہ متّات کا اور وہ لاوؔی کا۔ اور وہ شمعُوؔن کا اور وہ یہُوداؔہ کا اور وہ یُوسفؔ کا اور وہ یوؔنان کا اور وہ الیاؔقِیم کا۔ اور وہ ملےؔآہ کا اور وہ مِنّاہ کا اور وہ متَّتاہ کا اور وہ ناتن کا اور وہ داؤُد کا۔ اور وہ یسّی کا اور وہ عوبید کا اور وہ بوعز کا اور وہ سلموؔن کا اور وہ نحسون کا۔ اور وہ عَمّینداؔب کا اور وہ ارؔنی کا اور وہ حصروؔن کا اور وہ فارؔص کا اور وہ یہُوداؔہ کا۔ اور وہ یعقُوبؔ کا اور وہ اِضحاقؔ کا اور وہ ابرہامؔ کا اور وہ تارؔہ کا اور وہ نحُور کا۔ اور وہ سُروؔج کا اور وہ رعُو کا اور وہ فلج کا اور وہ عِبر کا اور وہ سلح کا۔ اور وہ قیناؔن کا اور وہ اَرفکسد کا اور وہ سِم کا اور وہ نُوح کا اور وہ لَمک کا۔ اور وہ متُوؔسِلح کا اور وہ حَنُوؔک کا اور وہ یارِد کا اور وہ مَہلل ایل کا اور وہ قِیناؔن کا۔ اور وہ انُوس کا اور وہ سیتؔ کا اور وہ آدؔم کا اور وہ خُدا کا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 3

لوقا 21:3-38 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)

جَب سَب لوگ پاک غُسل لے رہے تھے تو یِسوعؔ نے بھی پاک غُسل لیا۔ اَور جَب وہ دعا کر رہے تھے، تو آسمان کھُل گیا اَور پاک رُوح جِسمانی صورت میں کبُوتر کی شکل میں حُضُور پر نازل ہُوا اَور آسمان سے ایک آواز آئی: ”تُو میرا پیارا بیٹا ہے، جِس سے میں مَحَبّت کرتا ہُوں؛ تُم سے میں بہت خُوش ہُوں۔“ جَب یِسوعؔ نے اَپنا کام شروع کیا تو وہ تقریباً تیس بَرس کے تھے۔ اُنہیں یُوسیفؔ کا بیٹا سمجھا جاتا تھا، جو عیلیؔ کا بیٹا تھا، عیلیؔ متّاتؔ کا، متّاتؔ لیوی کا، لیوی ملکیؔ کا، ملکیؔ ینّایٔی کا اَور ینّایٔی یُوسیفؔ کا بیٹا تھا، یُوسیفؔ مَتِّتیاہؔ کا، مَتِّتیاہؔ عامُوسؔ کا، عامُوسؔ ناحُومؔ کا، ناحُومؔ اِیسلیؔ کا، اِیسلیؔ نُوگہَؔ کا بیٹا تھا، اَور نُوگہَؔ ماعتؔ کا، ماعتؔ مَتِّتیاہؔ کا، مَتِّتیاہؔ شِمعیؔ کا، شِمعیؔ یوسیخؔ کا، یوسیخؔ یوداہؔ کا بیٹا تھا، یوداہؔ یُونانؔ کا، یُونانؔ ریساؔ کا، ریساؔ زرُبّابِیل کا، زرُبّابِیل شیالتی ایل کا، اَور شیالتی ایل نیریؔ کا، نیریؔ ملکیؔ کا، ملکیؔ ادّیؔ کا، ادّیؔ قوسامؔ کا، قوسامؔ اِلمودامؔ کا، اِلمودامؔ عیرؔ کا بیٹا تھا، عیرؔ یہوشُعؔ کا، یہوشُعؔ الیعزرؔ کا، الیعزرؔ یوریمؔ کا، یوریمؔ متّاتؔ کا، اَور متّاتؔ لیوی کا بیٹا تھا، لیوی شمعُونؔ کا، شمعُونؔ یہُوداہؔ کا، یہُوداہؔ یُوسیفؔ کا، یُوسیفؔ یُونامؔ کا، اَور یُونامؔ اِلیاقیؔم کا بیٹا تھا، اِلیاقیؔم میلیؔا کا، میلیؔا منّاہؔ کا، منّاہؔ متتّاہؔ کا، متتّاہؔ ناتنؔ کا، ناتنؔ داویؔد کا بیٹا تھا، داویؔد یِشائی کا، یِشائی عوبیدؔ کا، عوبیدؔ بُوعزؔ کا، بُوعزؔ سَلمونؔ کا، سَلمونؔ نحسُونؔ کا بیٹا تھا، اَور نحسُونؔ عَمّیندابؔ کا، عَمّیندابؔ آرام کا، آرام اَرنی کا، اَرنی حصرونؔ کا، حصرونؔ فارصؔ کا، فارصؔ یہُوداہؔ کا بیٹا تھا، اَور یہُوداہؔ یعقوب کا، یعقوب اِصحاقؔ کا، اِصحاقؔ اَبراہامؔ کا، اَبراہامؔ تیراحؔ کا، اَور تیراحؔ نحُوؔر کا بیٹا تھا، نحُوؔر سِروگ کا، سِروگ رِعوؔ کا، رِعوؔ فَلج کا، فَلج عِبرؔ کا عِبرؔ شِلحؔ کا بیٹا تھا، اَور شِلحؔ قینانؔ کا، قینانؔ اَرفکسَدؔ کا، اَرفکسَدؔ سِمؔ کا، سِمؔ نُوح کا، نُوح لمکؔ کا بیٹا تھا۔ اَور لمکؔ متُوسِلحؔ کا، متُوسِلحؔ حنوخؔ کا، حنوکؔ یاردؔ کا، یاردؔ مہلل ایل کا، مہلل ایل قینانؔ کا بیٹا تھا، اَور قینانؔ انُوشؔ کا، انُوشؔ شیتؔ کا، شیتؔ آدمؔ کا، اَور آدمؔ خُدا کا بیٹا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 3

لوقا 21:3-38 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)

ایک دن جب بہت سے لوگوں کو بپتسمہ دیا جا رہا تھا تو عیسیٰ نے بھی بپتسمہ لیا۔ جب وہ دعا کر رہا تھا تو آسمان کھل گیا اور روح القدس جسمانی صورت میں کبوتر کی طرح اُس پر اُتر آیا۔ ساتھ ساتھ آسمان سے ایک آواز سنائی دی، ”تُو میرا پیارا فرزند ہے، تجھ سے مَیں خوش ہوں۔“ عیسیٰ تقریباً تیس سال کا تھا جب اُس نے خدمت شروع کی۔ اُسے یوسف کا بیٹا سمجھا جاتا تھا۔ اُس کا نسب نامہ یہ ہے: یوسف بن عیلی بن متات بن لاوی بن ملکی بن ینّا بن یوسف بن متِتیاہ بن عاموس بن ناحوم بن اسلیاہ بن نوگہ بن ماعت بن متِتیاہ بن شمعی بن یوسیخ بن یوداہ بن یوحناہ بن ریسا بن زرُبابل بن سیالتی ایل بن نیری بن ملکی بن ادّی بن قوسام بن اِلمودام بن عیر بن یشوع بن اِلی عزر بن یوریم بن متات بن لاوی بن شمعون بن یہوداہ بن یوسف بن یونام بن اِلیاقیم بن ملیاہ بن مِنّاہ بن متّتاہ بن ناتن بن داؤد بن یسّی بن عوبید بن بوعز بن سلمون بن نحسون بن عمی نداب بن ادمین بن ارنی بن حصرون بن فارص بن یہوداہ بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم بن تارح بن نحور بن سروج بن رعو بن فلج بن عِبر بن سلح بن قینان بن ارفکسد بن سِم بن نوح بن لمک بن متوسلح بن حنوک بن یارد بن مہلل ایل بن قینان بن انوس بن سیت بن آدم۔ آدم کو اللہ نے پیدا کیا تھا۔