لوقا 18:18-19
لوقا 18:18-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کسی یہُودی حاکم نے حُضُور عیسیٰ سے پُوچھا، ”اَے نیک اُستاد! اَبدی زندگی کا وارِث بننے کے لیٔے میں کیا کروں؟“ حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا، ”تو مُجھے نیک کیوں کہتاہے؟ نیک صِرف ایک ہی ہے یعنی خُدا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 18