نوحہ 55:3-57
نوحہ 55:3-57 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اے رب، جب مَیں گڑھے کی گہرائیوں میں تھا تو مَیں نے تیرے نام کو پکارا۔ مَیں نے التجا کی، ”اپنا کان بند نہ رکھ بلکہ میری آہیں اور چیخیں سن!“ اور تُو نے میری سنی۔ جب مَیں نے تجھے پکارا تو تُو نے قریب آ کر فرمایا، ”خوف نہ کھا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں نوحہ 3