اَے خُداوند مَیں نے تہِ زِندان سے تیرے نام کی دُہائی دی۔ تُو نے میری آواز سُنی ہے۔ میری آہ و فریاد سے اپنا کان بند نہ کر۔ جِس روز مَیں نے تُجھے پُکارا تُو نزدِیک آیا اور تُو نے فرمایا کہ ہِراسان نہ ہو۔
پڑھیں نَوحہ 3
سنیں نَوحہ 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: نَوحہ 55:3-57
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos