ایوب 22:38-23
ایوب 22:38-23 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیا تُو برف کے مخزنوں میں داخِل ہُؤا ہے یا اولوں کے مخزنوں کو تُو نے دیکھا ہے جِن کو مَیں نے تکلِیف کے وقت کے لِئے اور لڑائی اور جنگ کے دِن کی خاطِر رکھ چھوڑا ہے؟
شئیر
پڑھیں ایوب 38ایوب 22:38-23 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”کیا تُم برف کے مخزنوں میں داخل ہُوئے ہو یا تُم نے اولوں کے انبار کو دیکھاہے، جنہیں مَیں نے مُصیبت کے اوقات، اَور لڑائی اَور جنگ کے دِنوں کے لیٔے محفوظ رکھا ہے؟
شئیر
پڑھیں ایوب 38