یرمیاہ 43:48-44
یرمیاہ 43:48-44 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اے موآبی قوم، دہشت، گڑھا اور پھندا تیرے نصیب میں ہیں۔“ کیونکہ رب فرماتا ہے، ”جو دہشت سے بھاگ کر بچ جائے وہ گڑھے میں گر جائے گا، اور جو گڑھے سے نکل جائے وہ پھندے میں پھنس جائے گا۔ کیونکہ مَیں موآب پر اُس کی عدالت کا سال لاؤں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 48یرمیاہ 43:48-44 کِتابِ مُقادّس (URD)
خَوف اور گڑھا اور دام تُجھ پر مسلِّط ہوں گے اَے ساکِنِ موآؔب خُداوند فرماتا ہے۔ جو کوئی دہشت سے بھاگے گڑھے میں گِرے گا اور جو گڑھے سے نِکلے دام میں پھنسے گا کیونکہ مَیں اُن پر ہاں موآؔب پر اُن کی سیاست کا برس لاؤُں گا خُداوند فرماتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 48