اے موآبی قوم، دہشت، گڑھا اور پھندا تیرے نصیب میں ہیں۔“ کیونکہ رب فرماتا ہے، ”جو دہشت سے بھاگ کر بچ جائے وہ گڑھے میں گر جائے گا، اور جو گڑھے سے نکل جائے وہ پھندے میں پھنس جائے گا۔ کیونکہ مَیں موآب پر اُس کی عدالت کا سال لاؤں گا۔
پڑھیں یرمیاہ 48
سنیں یرمیاہ 48
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: یرمیاہ 43:48-44
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos