یرمیاہ 13:3
یرمیاہ 13:3 کِتابِ مُقادّس (URD)
صِرف اپنی بدکرداری کا اِقرار کر کہ تُو خُداوند اپنے خُدا سے عاصی ہو گئی اور ہر ایک ہرے درخت کے نِیچے غَیروں کے ساتھ اِدھر اُدھر آوارہ پِھری۔ خُداوند فرماتا ہے تُم میری آواز کے شِنوا نہ ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 3یرمیاہ 13:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
صِرف اَپنے اُن گُناہوں کا اقرار کر: کہ تُونے اَپنے خُدا یَاہوِہ سے بغاوت کی ہے، اَور ہر سایہ دار درخت کے نیچے غَیر معبُودوں کو خُوش کرنے میں لگی رہی، اَور میری اِطاعت نہ کی،‘ “ یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 3