یرمیاہ 5:23
یرمیاہ 5:23 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ فرماتے ہیں، وہ دِن آ رہے ہیں، جَب مَیں داویؔد کے لیٔے ایک صادق شاخ پیدا کروں گا، وہ اَیسا بادشاہ ہوگا جو حِکمت سے حُکومت کرےگا اَور مُلک میں اِنصاف اَور راستی کا دَور ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 23