عبرانیوں 9:4-10
عبرانیوں 9:4-10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لہٰذا خُدا کے لوگوں کے لیٔے سَبت کا آرام ابھی باقی ہے۔ کیونکہ جو کویٔی خُدا کے آرام میں داخل ہوتاہے وہ خُدا کی طرح اَپنے کاموں کو پُورا کرکے آرام کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 4عبرانیوں 9:4-10 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
چنانچہ اللہ کی قوم کے لئے ایک خاص سکون باقی رہ گیا ہے، ایسا سکون جو اللہ کے ساتویں دن آرام کرنے سے مطابقت رکھتا ہے۔ کیونکہ جو بھی وہ سکون پاتا ہے جس کا وعدہ اللہ نے کیا وہ اللہ کی طرح اپنے کاموں سے فارغ ہو کر آرام کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 4