عبرانیوں 34:10
عبرانیوں 34:10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تُم نے قَیدیوں کے ساتھ ہمدردی کی اَور اَپنے جائِداد کا لُٹ جانا بھی خُوشی سے قبُول کیا کیونکہ تُم جانتے تھے کہ ایک بہتر اَور دائمی مِلکیّت تمہارے پاس مَوجُود ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 10عبرانیوں 34:10 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جنہیں جیل میں ڈالا گیا آپ اُن کے دُکھ میں شریک ہوئے اور جب آپ کا مال و متاع لُوٹا گیا تو آپ نے یہ بات خوشی سے برداشت کی۔ کیونکہ آپ جانتے تھے کہ وہ مال ہم سے نہیں چھین لیا گیا جو پہلے کی نسبت کہیں بہتر ہے اور ہر صورت میں قائم رہے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 10