عبرانیوں 30:10-31
عبرانیوں 30:10-31 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ ہم اُسے جانتے ہیں جِس نے فرمایاہے، ”اِنتقام لینا میرا کام ہے، بدلہ میں ہی دُوں گا۔“ اَور پھر یہ کہ، ”خُداوؔند اَپنے لوگوں کا اِنصاف کرے گا۔“ زندہ خُدا کے ہاتھوں میں پڑنا ہَولناک بات ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 10