گلتیوں 2:6-3
گلتیوں 2:6-3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ایک دُوسرے کا بوجھ اُٹھانے میں مددگار بنو، اَور یُوں المسیح کی شَریعت کو پُورا کرو۔ اگر کویٔی اَپنے آپ کو کچھ سمجھتا ہے لیکن کچھ بھی نہیں ہے، تو وہ خُود کو دھوکا دیتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 6