گلتیوں 24:5-25
گلتیوں 24:5-25 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَورجو المسیؔح عیسیٰ کے ہیں اُنہُوں نے اَپنے جِسم کو اُس کی رغبتوں اَور بُری خواہِشوں سمیت صلیب پر چڑھا دیا ہے۔ اگر ہم پاک رُوح کے سبب سے زندہ ہیں تو لازِم ہے کہ پاک رُوح کی ہدایت کے مُوافق زندگی گُزاریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 5