اِفسِیوں 11:3-12
اِفسِیوں 11:3-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یہ سَب کچھ خُدا کے اَزلی اِرادہ کے مُطابق ہُوا جسے اُس نے ہمارے المسیؔح عیسیٰ میں پُورا کیا۔ چونکہ ہم المسیؔح پر ایمان لایٔے ہیں اِس لیٔے ہم بڑی دِلیری اَور پُورے بھروسے کے ساتھ خُدا کے حُضُور میں جا سکتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 3