یہ سَب کچھ خُدا کے اَزلی اِرادہ کے مُطابق ہُوا جسے اُس نے ہمارے المسیؔح عیسیٰ میں پُورا کیا۔ چونکہ ہم المسیؔح پر ایمان لایٔے ہیں اِس لیٔے ہم بڑی دِلیری اَور پُورے بھروسے کے ساتھ خُدا کے حُضُور میں جا سکتے ہیں۔
پڑھیں اِفِسیوں 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: اِفِسیوں 11:3-12
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos