کُلسِیوں 23:3-24
کُلسِیوں 23:3-24 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو بھی کام کرو اُسے دل و جان سے کرو، گویا یہ جان کر کہ خُداوؔند کے لیٔے کر رہے ہو، نہ کہ کسی اِنسان کے لیٔے۔ کیونکہ تُم جانتے ہو کہ خُداوؔند تُمہیں اِس کے عوض میں وعدہ کی ہُوئی مِیراث دے گا۔ کیونکہ تُم واقعی المسیؔح کی خدمت کر رہے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 3کُلسِیوں 23:3-24 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جو کچھ بھی آپ کرتے ہیں اُسے پوری لگن کے ساتھ کریں، اِس طرح جیسا کہ آپ نہ صرف انسانوں کی بلکہ خداوند کی خدمت کر رہے ہوں۔ آپ تو جانتے ہیں کہ خداوند آپ کو اِس کے معاوضے میں وہ میراث دے گا جس کا وعدہ اُس نے کیا ہے۔ حقیقت میں آپ خداوند مسیح کی ہی خدمت کر رہے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 3