کُلسِیوں 14:3-15
کُلسِیوں 14:3-15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور اِن سَب خُوبیوں سے بڑھ کر مَحَبّت کو پہن لو، جو سَب کچھ ایک ساتھ باندھ کر کامل اِتّحاد قائِم کرتی ہے۔ المسیؔح کا اِطمینان تمہارے دلوں پر حُکومت کرے، جِس کے لیٔے تُم ایک ہی بَدن کے اَعضا ہونے کی حیثیت سے خُدا کے ذریعہ بُلائے گیٔے ہو، اَور تُم شُکر گزاری بھی کرتے رہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 3کُلسِیوں 14:3-15 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اِن کے علاوہ محبت بھی پہن لیں جو سب کچھ باندھ کر کاملیت کی طرف لے جاتی ہے۔ مسیح کی سلامتی آپ کے دلوں میں حکومت کرے۔ کیونکہ اللہ نے آپ کو اِسی سلامتی کی زندگی گزارنے کے لئے بُلا کر ایک بدن میں شامل کر دیا ہے۔ شکرگزار بھی رہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 3