۲-سموئیل 14:11-15
۲-سموئیل 14:11-15 کِتابِ مُقادّس (URD)
صُبح کو داؤُد نے یوآؔب کے لِئے ایک خَط لِکھا اور اُسے اورِیّاؔہ کے ہاتھ بھیجا۔ اور اُس نے خَط میں یہ لِکھا کہ اورِیّاؔہ کو گُھمسان میں سب سے آگے رکھنا اور تُم اُس کے پاس سے ہٹ جانا تاکہ وہ مارا جائے اور جان بحق ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-سموئیل 11۲-سموئیل 14:11-15 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اگلے دن صبح داؤد نے یوآب کو خط لکھ کر اُوریاہ کے ہاتھ بھیج دیا۔ اُس میں لکھا تھا، ”اُوریاہ کو سب سے اگلی صف میں کھڑا کریں، جہاں لڑائی سب سے سخت ہوتی ہے۔ پھر اچانک پیچھے کی طرف ہٹ کر اُسے چھوڑ دیں تاکہ دشمن اُسے مار دے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-سموئیل 11