۲-سموئیل 14:11
۲-سموئیل 14:11 کِتابِ مُقادّس (URD)
صُبح کو داؤُد نے یوآؔب کے لِئے ایک خَط لِکھا اور اُسے اورِیّاؔہ کے ہاتھ بھیجا۔
۲-سموئیل 14:11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
صُبح کو داویؔد نے یُوآبؔ کے نام ایک خط لِکھّا اَور اُسے اورِیّاہؔ کے ہاتھ بھیجا۔