۲-سلاطِین 20:24
۲-سلاطِین 20:24 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ کے غضب کی بنا پر یروشلیمؔ اَور یہُودیؔہ کا یہ حال ہُوا اَور آخِرکار یَاہوِہ نے اُنہیں اَپنے سامنے سے دُور ہی کر دیا۔ اَور صِدقیاہؔ نے شاہِ بابیل کے خِلاف بغاوت کر دی تھی۔ پھر بعد میں صِدقیاہؔ نے بھی شاہِ بابیل کے خِلاف بغاوت کر دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-سلاطِین 24