۲-توارِیخ 10:7
۲-توارِیخ 10:7 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور ساتویں مہِینے کی تیئِیسوِیں تارِیخ کو اُس نے لوگوں کو رُخصت کِیا تاکہ وہ اُس نیکی کے سبب سے جو خُداوند نے داؤُد اور سُلیماؔن اور اپنی قَوم اِسرائیل سے کی تھی خُوش اور شادمان ہو کر اپنے ڈیروں کو جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-توارِیخ 7۲-توارِیخ 10:7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ساتویں مہینے کی تئیسویں تاریخ کو شُلومونؔ نے لوگوں کو رخصت کیا تاکہ وہ اَپنے اَپنے گھر کو جایٔیں۔ وہ لوگ اُن نیکیوں کے باعث جو یَاہوِہ نے داویؔد، شُلومونؔ اَور اَپنی قوم بنی اِسرائیل سے کی تھیں خُوش و خُرّم اَور مسرُور تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-توارِیخ 7