۲-توارِیخ 31:32
۲-توارِیخ 31:32 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن جَب بابیل کے اُمرا نے اُس معجزاتی نِشان کے متعلّق جو اُس مُلک میں رونما ہُوا تھا جاننے کے لیٔے اُس کے پاس سفیر بھیجے تو خُدا نے اُسے آزمانے کے لیٔے اَور اُس کے دِل کا حال جاننے کے لیٔے اُسے ترک کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-توارِیخ 32