۱-سموئیل 21:4
۱-سموئیل 21:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور اُس نے یہ کہتے ہُوئے اُس لڑکے کا نام ایکبودؔ رکھا، خُدا کے عہد کا صندُوق چھِن جانے اَور اُس کے سسُر اَور خَاوند کے اِنتقال کے باعث، ”اِسرائیل سے جلال جاتا رہا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سموئیل 4۱-سموئیل 21:4-22 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیونکہ وہ اللہ کے صندوق کے چھن جانے اور سُسر اور شوہر کی موت کے باعث نہایت بےدل ہو گئی تھی۔ اُس نے کہا، ”بیٹے کا نام یکبود یعنی ’جلال کہاں رہا‘ ہے، کیونکہ اللہ کے صندوق کے چھن جانے سے اللہ کا جلال اسرائیل سے جاتا رہا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سموئیل 4