۱-سموئیل 18:4
۱-سموئیل 18:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب اُس نے خُدا کے عہد کے صندُوق کا ذِکر کیا تو وہ اَپنی کُرسی سے پیچھے کی طرف پھاٹک کے پاس گرا اَور اُس کی گردن ٹوٹ گئی اَور وہ مَر گیا کیونکہ وہ ایک ضعیف اَور بھاری بھر کم آدمی تھا۔ اُس نے قاضی کی حیثیت سے چالیس سال تک اِسرائیل کی قیادت کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-سموئیل 4