۱-پطرس 18:4-19
۱-پطرس 18:4-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور، ”اگر راستباز ہی مُشکِل سے نَجات پایٔےگا، تو پھر بے دین اَور گنہگار کا حَشر کیا ہوگا؟“ پس جو لوگ خُدا کی مرضی کے مُوافق دُکھ اَور تکلیف اُٹھاتے ہیں، وہ نیکی کرتے ہویٔے اَپنے آپ کو وفادار خالق کے ہاتھوں میں سُپرد کر دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 4