۱-پطرس 11:3-12
۱-پطرس 11:3-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بدی سے دُور رہے اَور نیکی کرے؛ صُلح کا طالب ہو اَور اُس کی کوشش میں رہے۔ کیونکہ خُداوؔند کی آنکھیں راستبازوں پر لگی رہتی ہیں اَور اُس کے کان اُن کی دعاؤں پر لگے رہتے ہیں، مگر وہ بدکاروں سے مُنہ موڑ لیتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 3۱-پطرس 11:3-12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
وہ بُرائی سے منہ پھیر کر نیک کام کرے، صلح سلامتی کا طالب ہو کر اُس کے پیچھے لگا رہے۔ کیونکہ رب کی آنکھیں راست بازوں پر لگی رہتی ہیں، اور اُس کے کان اُن کی دعاؤں کی طرف مائل ہیں۔ لیکن رب کا چہرہ اُن کے خلاف ہے جو غلط کام کرتے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 3