۱-پطرس 18:1-19
۱-پطرس 18:1-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ تُم جانتے ہو کہ تُم نے اُس نکمّے چال چلن سے خلاصی پائی ہے جو تُمہیں تمہارے باپ دادا سے مِلا تھا، لیکن یہ مخلصی تُم نے سونے یا چاندی جَیسی فانی چیزوں سے نہیں پائی، بَلکہ ایک بے عیب اَور بے داغ برّے یعنی المسیؔح کے بیش قیمتی خُون سے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 1۱-پطرس 18:1-19 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیونکہ آپ خود جانتے ہیں کہ آپ کو باپ دادا کی بےمعنی زندگی سے چھڑانے کے لئے کیا فدیہ دیا گیا۔ یہ سونے یا چاندی جیسی فانی چیز نہیں تھی بلکہ مسیح کا قیمتی خون تھا۔ اُسی کو بےنقص اور بےداغ لیلے کی حیثیت سے ہمارے لئے قربان کیا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-پطرس 1