۱-کُرِنتِھیوں 9:6-10
۱-کُرِنتِھیوں 9:6-10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیاتُم نہیں جانتے کہ بدکار خُدا کی بادشاہی کے وارِث نہ ہوں گے؟ دھوکے میں نہ رہو! نہ حرام کار نہ بُت پرست، نہ زناکار، نہ لَونڈے باز نہ چور، نہ لالچی، نہ شرابی، نہ گالی بکنے والے، نہ ظالِم خُدا کی بادشاہی کے وارِث ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 6۱-کُرِنتِھیوں 9:6-10 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیا آپ نہیں جانتے کہ ناانصاف اللہ کی بادشاہی میراث میں نہیں پائیں گے؟ فریب نہ کھائیں! حرام کار، بُت پرست، زناکار، ہم جنس پرست، لونڈے باز، چور، لالچی، شرابی، بدزبان، لٹیرے، یہ سب اللہ کی بادشاہی میراث میں نہیں پائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 6۱-کُرِنتِھیوں 9:6-10 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیا تُم نہیں جانتے کہ بدکار خُدا کی بادشاہی کے وارِث نہ ہوں گے؟ فریب نہ کھاؤ۔ نہ حرام کار خُدا کی بادشاہی کے وارِث ہوں گے نہ بُت پرست نہ زِنا کار نہ عیاش۔ نہ لَونڈے باز۔ نہ چور۔ نہ لالچی نہ شرابی۔ نہ گالِیاں بَکنے والے نہ ظالِم۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 6