۱-کُرِنتِھیوں 13:3-14
۱-کُرِنتِھیوں 13:3-14 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تو اِنصاف کے دِن اُس کا کام صَاف ظاہر ہو جائے گا۔ کیونکہ وہ دِن آگ کے ساتھ آئے گا، اَور آگ اَپنے آپ ہر ایک کا کام آزما لے گی کہ کَیسا ہے۔ اِس بُنیاد پر جِس کسی بنانے والے کا کام آگ سے سلامت رہے گا وہ اجر پایٔےگا
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 3۱-کُرِنتِھیوں 13:3-14 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن آخر میں ہر ایک کا کام ظاہر ہو جائے گا۔ قیامت کے دن کچھ پوشیدہ نہیں رہے گا بلکہ آگ سب کچھ ظاہر کر دے گی۔ وہ ثابت کر دے گی کہ ہر کسی نے کیسا کام کیا ہے۔ اگر اُس کا تعمیری کام نہ جلا جو اُس نے اِس بنیاد پر کیا تو اُسے اجر ملے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 3