۱-توارِیخ 2:21
۱-توارِیخ 2:21 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چنانچہ داویؔد نے یُوآبؔ سے اَور فَوج کے سپہ سالاروں سے فرمایا، ”جاؤ بیرشبعؔ سے لے کر دانؔ تک اِسرائیل کی مردُم شماری کرو اَور پھر واپس مُجھے اِطّلاع دو تاکہ مُجھے مَعلُوم ہو کہ وہ تعداد میں کتنے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-توارِیخ 21۱-توارِیخ 2:21 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
داؤد نے یوآب اور قوم کے بزرگوں کو حکم دیا، ”دان سے لے کر بیرسبع تک اسرائیل کے تمام قبیلوں میں سے گزرتے ہوئے جنگ کرنے کے قابل مردوں کو گن لیں۔ پھر واپس آ کر مجھے اطلاع دیں تاکہ معلوم ہو جائے کہ اُن کی کُل تعداد کیا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-توارِیخ 21