۱-توارِیخ 1:2-2
۱-توارِیخ 1:2-2 کِتابِ مُقادّس (URD)
یہ بنی اِسرائیل ہیں۔ رُوبِن شمعُون لاوی یہُوداؔہ اِشکار اور زبُولُون۔ دان یُوسفؔ اور بِنیمِین نفتالی جد اور آشر۔
۱-توارِیخ 1:2-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بنی اِسرائیل یہ تھے: رُوبِنؔ، شمعُونؔ، لیوی، یہُوداہؔ، یِسَّکاؔر اَور زبُولُون، دانؔ، یُوسیفؔ، بِنیامین، نفتالی، گادؔ اَور آشیر۔