۱-توارِیخ 5:1-7
۱-توارِیخ 5:1-7 کِتابِ مُقادّس (URD)
بنی یافت۔ جُمر اور ماجُوؔج اور مادَؔی اور یاوان اور تُوبل اور مسک اور تِیراس ہیں۔ اور بنی جُمر۔ اشکناز اور رِیفت اور تُجرمہ ہیں۔ اور بنی یاوان۔ الِیسہ اور ترسِیس۔ کِتّی اور دودانی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-توارِیخ 1۱-توارِیخ 5:1-7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بنی یافیتؔ یہ ہیں: گومرؔ، ماگوگؔ، مِدائی، یاوانؔ، تُوبل، میشکؔ اَور تیِراسؔ تھے۔ بنی گومرؔ یہ ہیں: اشکِنازؔ، ریفتؔ اَور توغرمہؔ تھے۔ بنی یاوانؔ یہ ہیں: اِلیشہؔ، ترشیشؔ، کِتّیمؔ اَور رودانیم تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-توارِیخ 1