۱-توارِیخ 38:1-42
۱-توارِیخ 38:1-42 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بنی سِعِیؔر: لوطانؔ، شوبلؔ، ضِبعونؔ اَور عناہؔ، دیشونؔ، ایضرؔ اَور دیشانؔ۔ بنی لوطانؔ یہ ہیں: حَوریؔ اَور ہومامؔ۔ لوطانؔ کی ایک بہن بھی تھی جِس کا نام تِمنؔا تھا۔ بنی شوبلؔ یہ ہیں: علوانؔ، مناحاتؔ، عیبالؔ، شِفوؔ اَور اونامؔ۔ بنی ضِبعونؔ یہ ہیں: ایّہ اَور عنہؔ۔ عناہؔ کا بیٹا دیشونؔ تھا۔ دیشونؔ کے بیٹے یہ ہیں: حیمدانؔ، اِشبانؔ، اِترانؔ اَور کِرانؔ۔ بنی ایضرؔ: بِلہانؔ، زعوانؔ اَور عقانؔ۔ دیشانؔ کے بیٹے یہ ہیں: عُوضؔ اَور اَرانؔ۔
۱-توارِیخ 38:1-42 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
سعیر کے بیٹے لوطان، سوبل، صِبعون، عنہ، دیسون، ایصر اور دیسان تھے۔ لوطان کے دو بیٹے حوری اور ہومام تھے۔ (تِمنع لوطان کی بہن تھی۔) سوبل کے بیٹے علیان، مانحت، عیبال، سفی اور اونام تھے۔ صِبعون کے بیٹے ایّاہ اور عنہ تھے۔ عنہ کے ایک بیٹا دیسون پیدا ہوا۔ دیسون کے چار بیٹے حمران، اِشبان، یِتران اور کِران تھے۔ ایصر کے تین بیٹے بِلہان، زعوان اور عقان تھے۔ دیسان کے دو بیٹے عُوض اور اران تھے۔
۱-توارِیخ 38:1-42 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور بنی شعِیر لوطاؔن اور سوبل اور صبعوؔن اور عنہ اور دِیسوؔن اور ایصر اور دِیسان ہیں۔ اور حوری اور ہومام لوطان کے بیٹے تھے اور تِمنع لوطان کی بہن تھی۔ بنی سوبل علیان اور مانحت عیباؔل سفی اور اوناؔم ہیں اور اَیّہ اور عنہ صبعوؔن کے بیٹے تھے۔ اور عنہ کا بیٹا دِیسون تھا اور حمراؔن اور اِشباؔن اور یِتراؔن اور کِراؔن دِیسون کے بیٹے تھے۔ اور ایصر کے بیٹے بِلہان اور زعوان اور یعقان تھے اور عُوض اور اران دِیسان کے بیٹے تھے۔