۱-توارِیخ 28:1-31
۱-توارِیخ 28:1-31 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَبراہامؔ کے بیٹے: اِصحاقؔ اَور اِشمعیل تھے۔ اُن کی نَسل یہ ہے: اِشمعیل کا پہلوٹھا نبایوتؔ جو اُس کے بعد، قیدارؔ، ادبیلؔ، مبسامؔ، مِشماعؔ، دُومہؔ، مَسّا، حددؔ، تیماؔ یطُورؔ، نافیشؔ اَور قِدمہؔ۔ یہ بنی اِشمعیل تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-توارِیخ 1۱-توارِیخ 28:1-31 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ابراہیم کے بیٹے اسحاق اور اسمٰعیل تھے۔ اُن کی درجِ ذیل اولاد تھی: اسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوت تھا۔ اُس کے باقی بیٹے قیدار، ادبئیل، مِبسام، مِشماع، دُومہ، مسّا، حدد، تیما، یطور، نفیس اور قِدمہ تھے۔ سب اسمٰعیل کے ہاں پیدا ہوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-توارِیخ 1